
ایکنا نیوز- ترک اخبار «Yeşil Afşin» کے مطابق موسم گرما میں بصارت سے محروم افراد کے لیے اسپشل کلاسز کا اہتمام قھرمان مرعش میں کیا گیا ہے.
مذکورہ کلاسز میں بریل خط سے ماہرین قرآن کا درس دیں گے۔
ان کلاسز میں تمام طبقوں کے لیے فری میں داخلے کی سہولت رکھی گیی ہے۔
کلاسز کے اختتام پر اہم کارکردگی دکھانے والوں کو خصوصی انعامات سے بھی نوازا جایے گا