گھانا میں جوانوں کا شاندار قرآنی مقابلہ

IQNA

گھانا میں جوانوں کا شاندار قرآنی مقابلہ

10:38 - June 18, 2017
خبر کا کوڈ: 3503157
بین الاقوامی گروپ:حفظ اور حسن قرآت کے مقابلے ایرانی ثقافتی مرکز اور جمعیت قرآن کریم گھانا کے تعاون سے شروع کیےگیے ہیں

گھانا میں جوانوں کا شاندار قرآنی مقابلہ


ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق شب ہائے قدر کی مناسبت سے ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے مذکورہ مقابلہ جوانوں اور نوجوانوں کےلیے شروع کیا گیا ہے

مقابلوں میں حفظ اور حسن قرآت کے الگ الگ شعبے شامل ہیں.


ایرانی ثقافتی ایمبیسیڈر محمدحسن ایپکچی نے ان مقابلوں کی اہمیت پر گفتگو کرتے ہوئے شب قدر کی عظمت اور گھانا میں جوانوں کے قرآنی زوق و شوق کو سراہا.


انکا کہنا تھا: گھانا میں جوانوں کا قرآن کی طرف توجہ قابل تعریف ہے اور امید کی جاتی ہے کہ دونوں ممالک کے قاریوں میں تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔

رپورٹ کے مطابق قرآن مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز کو اہم انعامات سے نوازا جائے گا۔

3610513

نظرات بینندگان
captcha