
ایکنا نیوز- ایرانی ادادہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق تھائی لینڈ کی قرآنی محفلوں میں ایران سے آیے ہوئے گروپ «مشکوة» خوب سماں باندھ رہا ہے اور مختلف مسجدوں اور مذہبی مرکزوں میں رمضان المبارک کے حوالے سے قرآنی فن کا مظاہرہ کررہا ہے۔
تھائی لینڈ اور میانمار کی مختلف مسجدوں اور اور مراکز میں «مشكوه» گروپ کے منعقدہ اور ہونے والوں پروگراموں کی تفصیل کچھ یوں ہیں۔
- شب ہایے قدر میں ایرانی ثقافتی مرکز میں قرآنی پروگرام
- تھایی لینڈ کی مسجد صاحبالزمان میں قرآنی محفل
- مسجد کمالالاسلام (اهل سنت) میں تلاوت اور تواشیح پروگرام
- بینکاک کی مسجد امام علی(ع) میں پروگرام
- مسجد جامعالسعادات (اهل سنت) میں تلاوت اور تواشیح
- بینکاک کی مسجد الهدی (اہل تشیع) میں پروگرام
- شیخ الاسلام سے وابستہ مرکز انجمن اسلامی میں پروگرام
- قدریہ چشتیہ سلسلے سے وابستہ مسجد علی النورین میں پروگرام
- تھایی لینڈ کے جامعه المصطفی مرکز میں پروگرام
- ہوٹل میراث بینکاک میں یوم القدس پروگرام میں قرآنی فن کا مظاہرہ
- مسجد هارون (اهل سنت) کی نماز جمعہ میں شرکت اور تلاوت و تواشیح
- میانمار کی مختلف شیعہ اور سنی مساجد میں قرآنی پروگرام
