قرآن پڑھنے کی عادت «QforQuran» ایپلی کیشن کے ساتھ

IQNA

قرآن پڑھنے کی عادت «QforQuran» ایپلی کیشن کے ساتھ

10:43 - June 19, 2017
خبر کا کوڈ: 3503162
بین الاقوامی گروپ: (QforQuran) پہلا ایپلیکیشن ہے جسکی مدد سے اجتماعی طور پر تلاوت کی عادت ڈالی جاسکتی ہے

قرآنی کی عادت  «QforQuran» ایپلی کیشن کے ساتھ


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «Pakwired» کے مطابق قرآنی ایپلیکیشنز عام ہورہے ہیں اور آسان سہولت کی وجہ سے ان سوفٹ وئیرز سے استفادہ اب معمول بن چکا ہے.


ان سوفٹ ویرز سے وقت نماز کا تعین، تلاوت قرآن ، ترجمہ وتفسیر ، قبلہ کا رخ معلوم کرنا جیسے کاموں میں مدد لی جاتی ہے.


ان تمام اسلامی ایپلیکیشنز کے باوجود ایک ایسا سوفٹ وئیر کو سب کو قرآن پڑھنے کی ترغیب دلایے یا اجتماعی طور پر قرآن کی تعلیم کی طرف مایل کرے ، کی کمی واضح طور پر محسوس کی جاسکتی ہے۔

3610844

نظرات بینندگان
captcha