سوئیڈش زبان میں دعاوں کی کتاب کی رونمائی

IQNA

سوئیڈش زبان میں دعاوں کی کتاب کی رونمائی

10:52 - June 19, 2017
خبر کا کوڈ: 3503163
بین الاقوامی گروپ: اسٹاک ہوم کے اسلامی مرکز میں سوئیڈش زبان میں دعاوں کی کتاب کی رونمائی کی تقریب منعقد کی گیی

سوئیڈش زبان میں دعاوں کی کتاب کی رونمائی


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے imamalicenter.se، کے مطابق شب ہائے قدر اور شهادت مولای متقیان حضرت امیرالمؤمنین علی(ع) کی مناسبت سے اسلامی مرکز میں سوئیڈش زبان میں دعاوں کی کتاب کی رونمائی کی گیی۔

اس کتاب میں معروف دعائیں فرج، کمیل، توسل، عهد اور زیارت عاشورا وغیرہ شامل ہیں جو سوئیڈش زبان میں ترجمہ شدہ ہیں۔

دعا کی متن اور سوئیڈش زبان میں ترجمے کے علاوہ انگریزی میں تلفظ اور فارسی ترجمہ بھی کتاب میں شامل ہے۔


مذکورہ کتاب ان خصوصیات کی وجہ سے سوئیڈش، انگلش ، عربی اور فارسی زبان والے تمام لوگوں کے لیے قابل استفادہ ہے

کتاب کی خریداری کے علاوہ اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے خرید کر اس کتاب میں فاتحے کی درخواست کے لیے نام لکھنے کی گنجایش بھی رکھی گیی ہے۔

3610941

نظرات بینندگان
captcha