ایران کا دہشت گردوں کو سخت جواب/ سینکڑوں داعشی ہلاک

IQNA

12:02 - June 19, 2017
خبر کا کوڈ: 3503167

ایران کا دہشت گردوں کو سخت جواب/ سینکڑوں داعشی ہلاک

ایران کا دہشت گردوں کو سخت اورمنہ توڑ جواب/ تہران میں حملہ ہوگا تو جواب ملے گا

 ایکنا نیوز- العالم نیوز کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے تہران میں دہشت گردوں کے حملوں کا سخت جواب دیتے ہوئے شام کے صوبہ دیر الزور میں دہشت گردوں کے کمانڈ سینٹرکو میزائلوں سے تباہ کردیا ہے جس کے نتیجے درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ 

رپورٹ کے مطابق تمام میزاییل نشانے پر لگے اور کم از کم تین سو ساٹھ داعش دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
نظرات بینندگان
captcha