لندن واقعے کے بعد نیوکاسٹل پولیس کی مسلمانوں کی حمایت

IQNA

لندن واقعے کے بعد نیوکاسٹل پولیس کی مسلمانوں کی حمایت

11:04 - June 21, 2017
خبر کا کوڈ: 3503176
بین الاقوامی گروپ: نیوکاسٹل شہر کے «نورٹامبریا» علاقے میں پولیس نے مسجدوں کی اطراف میں گشت بڑھا کو مسلمانوں کی حمایت کا اعلان کردیا

لندن واقعے کے بعد نیوکاسٹل پولیس کی مسلمانوں کی حمایت


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «sun-fm» کے مطابق «نورٹامبریا» پولیس کے ڈپٹی چیف «هلن مک میلان» کا اس بارے میں کہنا تھا: «فینزبری پارک» حادثے کے بعد ہم نے رمضان المبارک کے حوالے سے سیکورٹی بڑھادی ہے۔


انکا کہنا ہے کہ سیکورٹی کا یہ مطلب نہیں کہ مساجد کو خطرات درپیش ہیں بلکہ اسکا ہدف یہ ہے کہ ہم مسلمانوں کے ساتھ ہیں.


میلان نے مزید کہا کہ آخری جمعے کو سیکورٹی میں مزید اضافہ ہوگا ۔

انکا کہنا تھا کہ پولیس نے مسلم کیمونٹی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ انکی حفاظت میں کوئی کوتاہی نہیں کی جائے گی۔

3611612

نظرات بینندگان
captcha