بین الاقوامی گروپ: ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے قرآنی نمایش «قرآنی ایام» شہر «بیهاچ» میں منعقد کی گیی

ایکنا نیوز- رمضان المبارک کے موقع پر بوسنیا کے شہر بیھاچ میں قرآنی نمایش منعقد کی گیی
گذشتہ روز قرآنی نمایش کی افتتاحی تقریب منعقد ہویی جسمیں وزیراعظم حسین روژیچ، کانتتون اونسکو سانسکی کے وزیراعظم حسین افندی ماکیچ، بیهاچ شہر کے مفتی اعظم، شهرت فاضلیچ، بیهاچ شہر کے میر، محمد رامیچ، کانتون اونسکو سانسکی کے وزیرثقافت علیاصغر عامری اور ایرانی ثقافتی مرکز کے ایمبیسیڈر موجود تھے۔



