شہزادہ ولز کی لندن مسجد میں آمد + تصاویر

IQNA

شہزادہ ولز کی لندن مسجد میں آمد + تصاویر

12:53 - June 23, 2017
خبر کا کوڈ: 3503181
بین الاقوامی گروپ: «فینزبری پارک» مسجد حادثے کے حوالے سے متاثرین سے ہمدردی کے طور پر شہزادہ ولز نے مسجد کا دورہ اور سملمانوں سے یکجہتی کا اظھار کیا

شہزادہ ولز کی لندن مسجد میں آمد + تصاویر

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «اسکایی نیوز» کے مطابق ملکہ الزبت کے وارث اور ولز کے شہزادہ چارلز فیلیپ آرتور جرج نے متاثرہ مسجد کا دورہ کیا اور اس موقع پر ملکہ کے ہمدردانہ پیغام پہنچانے کے علاوہ مسلمانوں سے یکجہتی کا اظھار کیا ۔

انکا کہنا تھا: ملکہ نے مجھے یہاں بھیجا اور انہوں نے اس واقعے پر صدمے کا اظھار کیا ہے اور انکا کہنا ہے کہ وہ مسلمانوں کے ساتھ اور انکے لیے دعا گو ہیں ۔

شہزادہ ولز کی لندن مسجد میں آمد + تصاویر

شہزادہ ولز نے مزید کہا کہ مسلمان اس ملک کے لیے نیک خواہشات رکھتے ہیں

انہوں نے مسجد کے دورے پر دہشت گردانہ حادثے پر غم اور مسجد کے دورے پر خوشی کا بھی اظھار کیا۔

شہزادہ ولز کی لندن مسجد میں آمد + تصاویر

3612289

نظرات بینندگان
captcha