کربلا؛ بین الحرمین میں نماز عید فطر کی ادائیگی

IQNA

کربلا؛ بین الحرمین میں نماز عید فطر کی ادائیگی

7:56 - June 27, 2017
خبر کا کوڈ: 3503196
بین الاقوامی گروپ: عید سعید فطر کی بافضیلت نماز بین الحرمین میں ادا کی گیی جسمیں حرم امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے زائرین کی بڑی تعداد شریک تھی

کربلا؛ بین الحرمین میں نماز عید فطر کی ادائیگی

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «نون» کے مطابق حرم مطهر امام حسین اور حضرت عباس(علیهما السلام) کے زایرین نے نماز عید بین الحرمین میں ادا کی۔

قابل ذکر ہے کہ شوال کے چاند نظر آنے کا اعلان حضرت آیت‌الله العظمی سیستانی کے دفترسے ہوا جسکے بعد عید کا باقاعدہ اعلان ہوا۔

اطلاعیے میں شوال کے چاند نظر آنے کے اعلان کے ساتھ تمام امت مسلمہ کو عید کی مبارکبادی بھی پیش کی گیی۔

لبنان میں علما کونسل کے رکن آیت‌الله عبدالامیر قبلان نے بھی پیر کو عید کا اعلان کیا تھا۔

پیرہی کو ایران، مراکش اور عمان سمیت پاکستان و ہندوستان میں بھی عید منائی گیی۔

کربلا؛ بین الحرمین میں نماز عید فطر کی ادائیگی

کربلا؛ بین الحرمین میں نماز عید فطر کی ادائیگی

3613484

نظرات بینندگان
captcha