فرانس؛ مسجد «کرٹی» کے نمازیوں پر ٹرک سے حملہ

IQNA

فرانس؛ مسجد «کرٹی» کے نمازیوں پر ٹرک سے حملہ

10:39 - June 30, 2017
خبر کا کوڈ: 3503206
بین الاقوامی گروپ: پولیس کے مطابق مسجد «کرٹی» کے نمازیوں پر ٹرک سے حملے کو ناکام بنایا گیا ہے

فرانس؛ مسجد «کرٹی» کے نمازیوں پر ٹرک سے حملہ


ایکنا نیوز- ایکسپریس نیوز کے مطابق مسجد «کرٹی» کے نمازیوں پر جنونی فرد نے ٹرک سے حملے کی کوشش کی مگر پولیس بیئریر کی وجہ سے ٹرک نمازیوں پر نہ چھڑ سکا اور حملہ آور کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق حملہ نفرت انگیز جرائم میں شمار ہوتا ہے البتہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔


روزنامه «لی پرژن» کی رپورٹ کے مطابق حملہ آور چاہتا تھا کہ داعش حملوں کا انتقام نمازیوں سے لے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

فرانس میں پچاس لاکھ کے لگ بھگ مسلمان آباد جبکہ ملک میں ڈھائی ہزار مساجد موجود ہیں۔

3613907

نظرات بینندگان
captcha