یمن؛ انصارالله نے موصل کی آزادی پر پیغام جاری کردیا

IQNA

یمن؛ انصارالله نے موصل کی آزادی پر پیغام جاری کردیا

10:34 - July 01, 2017
خبر کا کوڈ: 3503209
بین الااقوامی گروپ: یمن میں انصاراللہ کے ترجمان نے تکفیریوں پر فتح ، داعش کی شکست اور موصل کی آزادی کے حوالے سے مبارکبادی کا پیغام جاری کردیا

یمن؛ انصارالله نے موصل کی آزادی پر پیغام جاری کردیا


ایکنا نیوز- العالم نیوز چینل کے مطابق یمن میں انصاراللہ فورسز کے ترجمان نے ٹویٹر پیغام میں موصل کی آزادی کو خوش آیند قرار دیتے ہوئے حشد الشعبی کے نام تہنیتی پیغام جاری کردیا ہے ۔

جامع النوری مسجد وہ مقام ہے جہاں ۲۹ جون ۲۰۱۴ کو داعش نے اس مسجد سے خلافت کا اعلان کیا تھا اور آج اس مسجد پر عراقی فورسز قابض ہوگیے ہیں۔


عراقی ٹیلی ویژن کے مطابق ۲۹ جون ۲۰۱۷ ہی داعش کی نابودی اور شکست کا دن ہے۔

عراقی افواج کے ترجمان بریگیڈیر یحیی رسول کے مطابق موصل کے اس تاریخی مقام پر قبضے کے ساتھ ہی کہا جاسکتا ہے کہ داعش فوجی حوالے سے مکمل شکست سے دوچار ہوچکی ہے۔

3613892

نظرات بینندگان
captcha