امریکہ ؛ اسلامی شناسی کے لیے «سنبری» میں امریکن شہریوں کو دعوت

IQNA

امریکہ ؛ اسلامی شناسی کے لیے «سنبری» میں امریکن شہریوں کو دعوت

10:50 - July 02, 2017
خبر کا کوڈ: 3503216
بین الاقوامی گروپ: ریاست «پنسیلوانیا» کے شہر سنبری میں اسلام شناسی کے لیے امریکن شہریوں کو کیمرون پارک میں کھانے پر دعوت دی گیی

امریکہ ؛ اسلامی شناسی کے لیے «سنبری» میں امریکن شہریوں کو دعوت


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «dailyitem» کے مطابق کھانے کی دعوت دینے والے گروپ کےسربراہ «سونیا عامر» کا کہنا ہے کہ دو سال سے سنبری کے عوام کو کھانے پر دعوت دی جاتی ہے اور اس موقع پر بہت سے امریکن شرکت اور اسلام کے بارے میں معلومات حاصل کرتے ہیں ۔


انکا کہنا ہے : ہماری درخواست ہے کہ لوگ مسلمانوں کو اپنے جیسے سمجھیں کیونکہ بعض لوگ مسلمان کو دیکھتے ہی کہتے ہں کہ ہم ان سے بات کرنا بھی پسند نہیں کرتے ۔


عامر کے مطابق کیمرون پارک میں کھانے کی دعوت بہترین فرصت ہے کہ لوگ مسلمانوں سے گھل مل جائیں اور ان سے سوالات پوچھیں۔


مہمانی میں شریک «انڈرو لیونڈ» کا کہنا تھا: پارک میں کھانے کی دعوت بہترین ہے اور مسلمانوں کا یہ کام ناقابل فراموش ہے۔

3614268

نظرات بینندگان
captcha