ڈھاکہ میں متعارف کرایا جانے والا افطار جلیبا رمضان کے بعد بھی مقبولیت میں سب سے آگے

IQNA

ڈھاکہ میں متعارف کرایا جانے والا افطار جلیبا رمضان کے بعد بھی مقبولیت میں سب سے آگے

13:21 - July 02, 2017
خبر کا کوڈ: 3503218
بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک میں اس قدر روزہ داروں نے پسند کیا کہ رمضان المبارک کا مہینہ گزرنے کے بعد بھی اسکی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے
ڈھاکہ میں متعارف کرایا جانے والا افطار جلیبا رمضان کے بعد بھی مقبولیت میں سب سے آگے

ایکنا نیوز- ڈیلی پاکستان کے مطابق ماہ رمضان میں زیادہ تر افطار کھجور کے ساتھ کی جاتی ہے لیکن بنگلہ دیش میں ایک نوجوان نے رمضان المبارک میں چالک بازار ڈھاکہ میں ایک ایسی جہازی سائز کی جلیبی متعارف کرائی ہے جس کو روزہ داروں نے اس قدر پسند کیا کہ رمضان المبارک کا مہینہ گزرنے کے بعد بھی اسکی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے ۔یہ بنگلہ دیش میں چالک بازار کی جلیبی کھانے میں انتہائی لذیذ ہے ۔
اسکو افطار جلیبا کا نام دیا گیا ہے اور بنگالی شادی بیاہ اور مذہبی تقریبات میں خاص طور پر آرڈر دے کر بنوانے لگے ہیں۔
نظرات بینندگان
captcha