
ایکنا نیوز- نیوز چینل «Press TV» کے مطابق گذشتہ روز سہ پہر کو واشنگٹن میں وہابی افکار اور ان سے وابستہ داعش کی دہشت گردانہ اقدامات اور افکار کی مظاہرے میں مذمت کی گیی
مظاہرین نے پلے کارڑز اٹھایے تھے جنپر « وہابیسم نامنظور»، «وہابی دہشت گردی روکا جایے»، «مسلمان داعش سے بیزار»، «داعش=وهابیت» اور «جنت البقیع کی تعیمر کی جایے» جسیے نعرے درج تھے۔
مظاہرے میں شریک ایک مسلم امریکن نے کہا کہ سعودی عرب سے نکلنے والے وہابی افکار سے ہی داعش، الشباب، بوکوحرام اور عراق و شام میں دہشت گردانہ تنظمیں نکل رہی ہیں۔
دنیا بھر میں گذشتہ روز یوم جنت البقیع منایا جارہا تھا ، (۲۱ آوریل ۱۹۲۵) کو سعودی میں وہابی مفتیوں اور حکام نے آل رسول سے وابستہ مقدس مزارات کو مسمار کردیا تھا۔