ترکی؛ ریٹایرڈ ملازم کی خوبصورت قرآنی خدمات

IQNA

ترکی؛ ریٹایرڈ ملازم کی خوبصورت قرآنی خدمات

13:12 - July 07, 2017
خبر کا کوڈ: 3503239
بین الاقوامی گروپ: ترکی کا ریٹایرڈ سرکاری ملازم پندرہ سال سے مساجد اور گھروں کے قدیم قرآنی نسخوں کی مرمت پر کام کررہا ہے

ترکی ریٹایرڈ ملازم نے ترمیم قرآن شروع کردی


ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی آناتولی(AA) کے مطابق ترکی کا چیھتّر سالہ ریٹایرڈ ملازم «جوهر کاراکچیلی»شهر «شانلی اورفه» میں رہتا ہے

ملازمت سے فارغ ہونے کے بعد سے وہ گذشتہ پندرہ سالوں سے پرانے قرآنی نسخوں کی مرمت کا کام کررہا ہے۔


جوہر نے اب تک ہزاروں جلد قرآنی نسخے کی مرمت کی ہے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ

جوهر کاراکچیلی اس خدمت کا کویی معاوضہ وصول نہیں کررہا ہے اور انکا گزربسر پینشن کے پیسوں سے ہورہا ہے۔

3616010


نظرات بینندگان
captcha