
ایکنا نیوز- ابنا نیوز کے مطابق ظلم و نا انصافی کے حوالے سے اسلامی تحریک کے سربراہ نے فیڈرل کورٹ کو درخواست دی جسے عدالت عالیہ نے رد کردی ہے
عدالت عالیہ نے شیخ زکزاکی کی کے حوالے سے کہا ہے کہ کادونا کی عدالت میں مذکورہ درخواست رد ہوچکی ہے لہذا دوبارہ اس درخواست پر غور کرنا ممکن نہیں.
شیخ زکزاکی نے اس حوالے سے تحفظات کا اظھار کیا ہے
اسلامی تحریک نے شیخ زکزاکی اور انکی بیوی کی فوری رہایی کا مطالبہ کرتے ہویے انکی اسارت کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
عدالت نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے حوالے سے ثبوت اور دلایل کے ساتھ ان پر مقدمہ چلایا جایے تاہم پولیس مسلسل ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے
نایجیرین آرمی نے ۱۴ دسامبر ۲۰۱۵ کو شیخ زکزکی کے گاوں پر حملہ کرکے سینکڑوں افراد کو شہید اور زخمی کرکے انکو زخمی حالت میں گرفتار کیا تھا۔