سوئیڈن ؛ شیعہ اسلامی مراکز کو امداد دینے کی اجازت

IQNA

سوئیڈن ؛ شیعہ اسلامی مراکز کو امداد دینے کی اجازت

14:33 - July 11, 2017
خبر کا کوڈ: 3503258
بین الاقوامی گروپ: سوئیڈن کی حکومت نے شیعہ اسلامی مراکز کو ممبروں سے فنڈ جمع کرنے کی اجازت صادر کردی

سوئیڈن ؛ شیعہ اسلامی مراکز کو امداد دینے کی اجازت

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے imamalicenter.se کے مطابق سوئیڈن کی حکومت نے اس بات کی اجازت دے دی ہے کہ شیعہ اسلامی مراکز اپنے ممبروں سے فنڈ اور چندہ جمع کرسکتے ہیں۔

اس اجازت نامے کی وجہ سے اسلامی مراکز کو کام کرنے میں بہت سہولت مل سکتی ہیں اور وہ موثر انداز میں اسلامی خدمات انجام دیں سکتے ہیں۔

اس سے پہلے کلیساوں کو اس کی اجازت تھی کہ وہ چندہ وصول کرتے ۔

قابل ذکر ہے کہ چندہ وصول کرنے کو شفاف انداز میں مانیٹر کیا جایے گا اور اسکی تمام حساب وکتاب حکومتی اداروں کے علم میں ہوں گے ۔

سوئیڈن ؛ شیعہ اسلامی مراکز کو امداد دینے کی اجازت

3617400

نظرات بینندگان
captcha