کشمیر میں اسلامی خطاطی کی نمائش

IQNA

کشمیر میں اسلامی خطاطی کی نمائش

18:56 - July 18, 2017
خبر کا کوڈ: 3503291
بین الاقوامی گروپ: کشمیر کے اسلامی ثقافتی مرکز کے تعاون سے سرینگر کی جامع مسجد میں ایک ہفتے کے لیے قرآنی نمایش منعقد کی گیی ہے

کشمیر میں اسلامی خطاطی کی نمائش


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «kashmirobserver» کے مطابق قرآنی خطاطی نمایش میں سرینگر کے پچاس جوان آرٹسٹوں کے فن پارے رکھےگیے ہیں

مذکورہ نمایش کشمیر میں سیاحت اور ٹوریسم کے شعبے کی ترقی کے لیے منعقد کی گیی ہے۔


کشمیر ٹوریسم فاونڈیشن کے سربراہ «محمد احمد شاه» کا کہنا ہے: سرینگر میں ہم بہت غنی اور تاریخ ثقافتی ورثے کے حامل ہیں اور اسطرح کی نمایش سے اس شعبے کی ترقی میں بہت مدد مل سکتی ہے۔

کشمیر میں اسلامی خطاطی کی نمائش


انکا کہنا تھا : ہماری تنظیم ثقافتی اور تاریخی حوالے سے ہرقسم کی معلومات سیاحوں کو دینے کے لیے تیار ہیں اور اس حوالے سے خصوصی بروشرز اور کتابچے بنایے گیے ہیں ۔

3620285

نظرات بینندگان
captcha