اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں مسجد الاقصی کے خطیب زخمی ہوگئے

IQNA

اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں مسجد الاقصی کے خطیب زخمی ہوگئے

11:37 - July 20, 2017
خبر کا کوڈ: 3503299
بین الاقوامی گروپ: فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے مسجد الاقصی میں نمازیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں مسجد الاقصی کے خطیب سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں مسجد الاقصی کے خطیب زخمی ہوگئے
ایکنا نیوز- مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے مسجد الاقصی میں نمازیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ 

فلسطینی ذرائع کے مطابق شیخ عکرمہ صبری اسرائیلی فوجیوں کی پلاسٹک کی گولیوں سے زخمی ہوئے ہیں۔جنھیں علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
نظرات بینندگان
captcha