چینی سفیر کی مسجد کوفه کے متولی سے ملاقات

IQNA

چینی سفیر کی مسجد کوفه کے متولی سے ملاقات

12:54 - July 22, 2017
خبر کا کوڈ: 3503307
بین الاقوامی گروپ: چینی سفیر«چن وی چینگ» نے مسجد کوفہ کا دورہ اور مسجد کے متولی سے ملاقات کی

چینی سفیر کی مسجد کوفه کے متولی سے ملاقات


ایکنا نیوز- مسجد کوفہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مسجد کوفہ کے متولی «سید محمد مجید الموسوی» اور چینی سفیر «چن وی چینگ» کے درمیان ملاقات میں عراقی مقدس مقامات میں فن معماری اور زائرین کی سہولیات کے موضوعات پر دونوں میں گفتگو اور تبادلہ خیال ہوا

متولی مسجد نے چینی سفیر کو کوفہ شہر کی تاریخ اور تعمیر کے مختلف مراحل سے آگاہ کیا۔


چینی سفیر نے دورے پر خوشی کا اظھار کرتے ہوئے عمدہ فن معماری اور دیگر اقدامات کو سراہا اور تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔


چینی سفیر نے حرم مطهر حضرت علی(ع) کا بھی دورہ اور زیارت کی اور منتظمین سے ملاقات کی ۔

چینگ نے دورے کا مقصد زیارت اور ثقافتی حوالے سے معلومات اور تعاون کو قرار دیا ۔

3621237

نظرات بینندگان
captcha