کراچی تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے ننھا حافظ قرآن شہید

IQNA

کراچی تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے ننھا حافظ قرآن شہید

12:17 - July 23, 2017
خبر کا کوڈ: 3503313
بین الاقوامی گروپ: کورنگی میں شہید ہونے والا دس سالہ زاہد حافظ قرآن تھا جو طالبان دہشت گردوں کی فایرنگ کی زد میں آگیے

کراچی تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے ننھا حافظ قرآن شہید


ایکنا نیوز- کلعدم تکفیری دہشتگرد تنظیم طالبان اور لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے دس سالہ حافظ قرآن شہید۔

 ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں دارالعلوم کے قریب ملک دشمن کلعدم تکفیریوں کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے جہاں تین پولیس اہلکار جان بحق ہوگیے تھے وہی اس فایرنگ کی ذد میں آنے والے دس سالہ زاہد جو حافظ قرآن تھا وہ بھی شہید ہوگیا ہے۔


زاہد کے والدین نے حکومتی رویے پر تنقید کرتے ہویے کہا کہ انکے بیٹے اور حافظ قرآن کے لیے کسی نے تعزیت تک نہیں کہا اور نہ انکی فاتحے میں آیے جبکہ پولیس کے ہر فرد کو پچاس لاکھ کے علاوہ نماز جنازے میں اہم حکومتی افراد شریک ہویے۔

نظرات بینندگان
captcha