انڈونیشیاء؛مسجدالاقصی کی حمایت میں مظاہرہ

IQNA

انڈونیشیاء؛مسجدالاقصی کی حمایت میں مظاہرہ

12:55 - July 24, 2017
خبر کا کوڈ: 3503315
بین الاقوامی گروپ: انڈونیشیاء کے مختلف علاقوں میں مظاہرین نے مسجدالاقصی کی حمایت اور اسرائیل سے نفرت کا اظھار کیا

انڈونیشیاء؛مسجدالاقصی کی حمایت میں مظاہرہ


ایکنا نیوز- خبر رساں ادارے «Tempo» کے مطابق علما کی سربراہی میں مظاہرین نے مسجدالاقصی سے حمایت کا اعلان کیا

مظاہرین نے مسجدالاقصی کے محاصرے اور اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت کی اور واضح کیا کہ قبلہ اول پر یہودی اجارہ داری سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے احاساسات مجروح ہوں گے۔


مظاہرے انڈونیشیاء کے مختلف شہروں جیسے جکارتہ، سولو ، تاسیکمالایا اور بانڈونگ میں کیے گیے

قابل ذکر ہے کہ قدس شریف کے حالات کے پیش نظر آج سلامتی کونسل کا اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے۔


مذکورہ اجلاس فرانس، سوئیڈن اور مصر کی درخواست پر بلایا گیا ہے جسمیں قدس شریف میں کشیدہ حالات کا جایزہ لیا جائے گا۔

3621888

نظرات بینندگان
captcha