غزه ؛ مسجدالاقصی کی حمایت میں قرآنی ورکروں کا مظاہرہ

IQNA

غزه ؛ مسجدالاقصی کی حمایت میں قرآنی ورکروں کا مظاہرہ

12:29 - July 29, 2017
خبر کا کوڈ: 3503336
بین الاقوامی گروپ: قرآن کریم کے درجنوں قاریوں اور حافظوں نے غزہ شہر کے مرکز میدان «فلسطین» میں مسجدالاقصی کی حمایت میں مظاہرہ کیا

غزه ؛ مسجدالاقصی کی حمایت میں قرآنی ورکروں کا مظاہرہ


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «alaqsavoice» کے مطابق غزہ میں دارالقرآن کریم مرکز کے تعاون سے درجنوں اہل قرآن نے مسجد الاقصی میں صھیونی اقدامات کی مذمت میں مظاہرہ کیا

حماس کے رہنما «هانی سلیم» نے خطاب میں فلسطینی عوام اور امت سے مطالبہ کیا کہ مسجدالاقصی کی حمایت میں اپنا کردار ادا کریں.


انکا کہنا تھا: مسجدالاقصی میں صھیونی اقدامات کا مقصد اس مسجد کی یہودی سازی کرنا ہے.


هانی اسلیم نے اسلامی اورعربی ممالک سے درخواست کی کہ وہ مسئله مسجدالاقصی کے حوالے سے غلفت نہ کریں کیونکہ یہ امت کا اہم ترین مسلہ ہے۔

قرانی قرآء اور حفاظ کرام نے بھی مظاہرے میں امت اسلامی سے مطالبہ کیا کہ عالم اسلام کے اس اہم ترین مسلے پر توجہ مبذول کرے۔

3623835

نظرات بینندگان
captcha