بین الاقوامی گروپ: مصر کے معروف قاری مرحوم «شیخ محمد عبدالوهاب طنطاوی» کی نماز اور تشیع جنازہ میں ہزاروں افراد شریک ہوئے

ایکنا نیوز- مصر کے عالمی شہرت یافتہ قاری مرحوم محمد عبدالوهاب طنطاوی بدھ کو علالت کے بعد دار فانی سے کوچ کرگیے تھے۔
جمعرات کو انکے آبائی علاقے میں انکی نماز جنازہ اور تشیع میں ہزاروں مصری باشندے، اہل قرآن ، مقامی اعلی حکام انکے آبایی گاوں«النسیمیه» جو شهر «المنصوره» میں واقع ہے شریک ہوئے۔
نمازہ جنازہ اور تشیع کی تصاویر ملاحظہ کیجیے۔


