ھالینڈ کے الکوثر فاونڈیشن میں جشن میلاد امام رضا(ع)

IQNA

ھالینڈ کے الکوثر فاونڈیشن میں جشن میلاد امام رضا(ع)

14:56 - August 01, 2017
خبر کا کوڈ: 3503351
بین الاقوامی گروپ: جشن میلاد امام رضا(ع) جمعے کو ہیگ شہر کے «الکوثر» ثقافتی مرکز میں منعقد ہوگا

ھالینڈ کے الکوثر فاونڈیشن میں جشن میلاد امام رضا(ع)


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «alcauther.com» کے مطابق ثقافتی مرکز نے جشن میلاد کو نبی مکرم اسلام، امام زمانہ(عج)، مراجع عظام ، علما اور ہالینڈ میں پیروان اہل بیت کو مبارک پیش کیا ہے.

اطلاعیہ میں کہا گیا ہے کہ اس مبارک مناسبت سے شعبہ خواتین کے ساتھ ملکر جشن میلاد امام رضا(ع) جمعے کو منعقد کیا جارہا ہے.


پروگرام میں «شیخ حیدر عرب»، خطاب جبکہ «حاج ابو علی الغیوی»اهل بیت(ع) اور امام رضا(ع) کی شان میں منقبت خوانی کریں گے.


الکوثر ثقافتی مرکز کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جشن میلاد امام رضا(ع) مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا جبکہ خواتین کے لیے الگ سے انتظامات کیےگیے ہیں۔

3625465

نظرات بینندگان
captcha