شدت پسند یہودیوں کی جانب سے مسجدالاقصی پر حملہ کی دعوت

IQNA

شدت پسند یہودیوں کی جانب سے مسجدالاقصی پر حملہ کی دعوت

14:59 - August 01, 2017
خبر کا کوڈ: 3503352
بین الاقوامی گروپ:مسجدالاقصی کو نابود کرنے کی حامی شدت پسند تنظیم نے صھیونسٹوں کو دعوت دی ہے کہ ملکر مسجدالاقصی پر حملہ کیا جائے۔

شدت پسند یہودیوں کی جانب سے مسجدالاقصی پر حملہ کی دعوت


ایکنا نیوز- فلسطینی نیوز کے مطابق شدت پسندتنظیم نے مبینہ یہودی عبادت خانے کی تخریب کی سالگرہ کے حوالے سے دعوت دی ہے کہ تمام صھیونی شدت پسند ملکر مسجدالاقصی پر حملے میں شرکت کریں

فلسطینی جوانوں نے بھی اسکے جواب میں تمام فلسطینیوں سے دفاع کے لیے درخواست کی ہے

گذشتہ روز بھی شدت پسند صھیونسٹوں نے ریلی نکال کر مسلمانوں کے خلاف نعرے بازی کی ۔


ریلی میں شریک افراد نے مغربی کنارے میں مسلمان آبادی پر حملہ کیا اور اس موقع پر فورسز نے بھی انکی مدد کی۔

اس سے پہلے سینکڑوں صھیونسٹوں نے مسجدالاقصی کی بیحرمتی کی، گذشتہ روز بھی سینکڑوں یہودی اس مقدس مسجد میں داخل ہویے تھے۔

3625556

نظرات بینندگان
captcha