اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن الائنس کی جانب سے میڈیا ہاوسز پر اسرائیلی حملے کی مذمت

IQNA

اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن الائنس کی جانب سے میڈیا ہاوسز پر اسرائیلی حملے کی مذمت

15:06 - August 01, 2017
خبر کا کوڈ: 3503354
بین الاقوامی گروپ: اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن الاینس نے مغربی کنارے میں میڈیا ہاوسز پر صھیونی فورسز کے حملے کی مذمت کردی

اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن الائنس کی جانب سے میڈیا ہاوسز پر اسرائیلی حملے کی مذمت


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «Memo» کے مطابق صھیونی فورسز نے رام اللہ میں پال میڈیا ہاوسز کو نشانہ بنایا ہے

اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن الاینس کے بیان کے مطابق صھیونی فورسز نے خبری المنار، العالم، القدس، راشیا ٹوڈے اور المیادین کے دفاتر کو حملے کا نشانہ بنایا

اس حملے میں دفاتر میں توڑپھوڑ کے علاوہ کیمروں کو بھی توڑدیا گیا ہے۔


اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن الاینس نے اس حملے کو آزادی اظھار پر حملہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطین میں مظالم اجاگر کرنے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔


بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سے پہلے الخلیل میں بھی میڈیا کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن الاینس کے مطابق فسلطینی عوام پر مظالم کا کام جاری رکھا جایے گا اور ان حملوں سے انکی آواز دبانا ممکن نہیں ہوگا ۔

3625304

نظرات بینندگان
captcha