
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے « madisonmuslims» کے مطابق مسجد «السنه» میں ہر اتوار کو شام پانچ بجے مسلمان خواتین کے لیے درس فقہ کا اہتمام کیا گیا ہے
اس کلاس میں خواتین اسلامی شریعت کے مختلف امور پر بات چیت اور سوال و جواب کرسکتی ہیں۔
اس درس کو آن لاین بھی اس مرکز کی ویب سایٹ پر دیکھانے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
السنہ مسجد کے استاد حاجی جالو نے کہا کہ ہم سب مسلمان خواتین کو دعوت دیتے ہیں کہ اس موقع سے فایدہ اٹھاتے ہوئے کلاسز سے بھرپور فایدہ اٹھانے کی کوشش کریں۔