
ایکنا نیوز- فلپاین میں ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق مانیل کے اسقف اعظم لوئیس آنٹونیو ٹاگله نے ہوٹل ریزروٹ میں دہشت گردی کی مذمت اور مراوی مسلم نشین شہر پر داعش کے قبضے پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے انکے لیے دعا کی
انہوں نے تمام فلپاینی عوام سے درخواست کی کہ ہر ممکنہ طور پر مسلمانوں کی مدد کریں
انہوں نے تمام کلسیاوں سے دعا کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ یہ دو وقعات دردناک اور قابل مذمت ہیں۔
آج اس حوالے سے ملک بھر میں یوم دعا منایا جارہا ہے۔
مانیل شہر کی (هوٹل ریزورٹ ) میں ۳۸ جان بحق اور مراوی شہر میں داعش کے حامیوں کے حملے میں دو سو کے لگ بھگ افراد مارے گیے تھے۔
اس سے پہلے بھی متاثرین کے لیے تمام کلیساوں میں امداد جمع کرنے کی مہم چلایی گیی ہے اور اب دوسری بار اس مہم کو شروع کرنے کی درخواست کی گیی ہے۔