فلسطین؛ پانچ گھنٹے میں مکمل قرآن پڑھنے کا کارنامہ

IQNA

فلسطین؛ پانچ گھنٹے میں مکمل قرآن پڑھنے کا کارنامہ

14:47 - August 05, 2017
خبر کا کوڈ: 3503365
بین الاقوامی گروپ: غزہ کے پانچ سالہ حافظ قرآن«محمد الراعی» نے صرف پانچ گھنٹے میں مکمل قرآن پڑھنے کا اعزاز حاصل کیا

فلسطینی حافظ ۵ نے پانچ گھنٹے میں مکمل قرآن پڑھ لیا


ایکنا نیوز- فلسطینی میڈیا کے مطابق «محمد الراعی» غزہ کے پانچ سالہ حافظ قرآن«محمد الراعی» نے ایک ہی نشست میں زبانی صرف پانچ گھنٹے میں مکمل قرآن پڑھنے کا کارنامہ انجام دیا.


فلسطینی کم عمر حافظ نے صبح سات بجے تلاوت شروع اور بارہ بجے مکمل قرآن ختم کیا.

رفع کے قرآنی مرکز کے سربراہ «خالد ابوندی» کا اس بارے میں کہنا تھا: اس خوبصورت کارنامے کا نتیجہ یہ ہوگا کہ انشاللہ مسجدالاقصی کی آزادی ان ہی جیسے حافظوں کے ہاتھوں انجام پائے گا۔


انکا مزید کہنا تھا کہ رفع کے قرآن مراکز ان جیسے حفاظ کے تربیت کا کام جاری رکھے گا

قابل ذکر ہے کہ رفع کے قرآن مراکز میں اس سے پہلے بھی ایک ہی نشست میں حفظ قرآن کی نشستیں منعقد ہوچکی ہیں۔

3626591

نظرات بینندگان
captcha