سوڈانی کم عمر معذور حافظ کا کارنامہ

IQNA

سوڈانی کم عمر معذور حافظ کا کارنامہ

10:02 - August 06, 2017
خبر کا کوڈ: 3503367
بین الاقوامی گروپ: کم عمر اور معذور سوڈانی حافظ «احمد عثمان محمد عمر» نے بائیس پاروں کو حفظ کرلیا
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «خرطوم پوسٹ» کے مطابق گیارہ سالہ معذور سوڈانی بچے احمد عثمان محمد عمر شہر«سنار» میں رہتا ہے
اس کمر عمر معذور حافظ نے کم ترین وقت میں باییس قرآن پاروں کے حفظ کا کارنامہ انجام دیکر سب کو حیرت میں ڈال دیا
شہرسنار کے معروف عالم دین «شیخ محمد شمس‌الدین» کا کہنا تھا: امتحان سے ثابت ہوا کہ اس معذور کم عمر حافظ نے بائیس پاروں کو بہترین انداز میں حفظ کرلیا ہے
کم عمر حافظ کی ماں «أمیرة محمد هاشم محمد احمد» کے اس حوالے سے کہنا ہے: شروع ہی سے مجھے اندازہ ہوا کہ میرے اس معذور بچے کو خدا نے خصوصی صلاحتیں عطا کی ہے اور اس نے بغیر کسی مدرسے کے اس کارنامے کو انجام دیا ۔
http://iqna.ir/fa/news/3626606
نظرات بینندگان
captcha