
ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ«lancashiretelegraph» کے مطابق اس نمائش میں «رولز رایس» (کار کمپنی)، «مایکروسافٹ»، «ویکس روباٹیکس» اور «ایس مایل اسٹوٹیو» (دندان سازی کی کمپنی) شریک تھی جنہوں نے اپنی جدید ترین پروڈکٹس کی نمایش کی۔
مختلف ورکشاپ اور اہم یورنیورسٹیوں میں اسکالرشب لینے کے طریقے اور کیریر کونسلنگ کی نشستیں نمایش میں شامل ہیں.
اسکول ٹیچر«بشیره پاٹل» کا اس بارے میں کہنا تھا: اس نمایش سے طالبات کو فایدہ ہوگا اوروہ مستقبل کے لیے بہتر انداز میں لایحہ عمل مرتب کرسکیں گی۔
انہوں نے اہم ترین صنعتی اداروں اور کمپنیوں کی شرکت پر خوشی کا اظھار کرتے ہوئے کہا : ان کمپنیوں کی پروڈکٹس سے طالبات نے آگاہی حاصل کی اور انکو مستقبل میں ان سے بہت کچھ سیکھنے کے مواقع ملیں گے۔