میانمار کے مسلمانوں پر حج کی بھی پابندی

IQNA

میانمار کے مسلمانوں پر حج کی بھی پابندی

12:44 - August 11, 2017
خبر کا کوڈ: 3503386
بین الاقوامی گروپ: شدت پسند بوداھائیوں نے اکیس مسلمانوں کو واجب حج پر جانے سے روک دیا

میانمار کے مسلمانوں پر حج کی بھی پابندی


ایکنا نیوز- آراکان نیوز کے مطابق اکیس روہنگی مسلمانوں کو عین حج کے لیے ایرپورٹ جاتے ہوئے شدت پسند بودھائیوں نے روک دیا اور انکو حج واجب پر جانے سے محروم کردیا.

آرکان نیوز کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے مداخلت کرتے ہوئے تعصب کا مظاہرہ کیا اور تمام قانونی دستاویزات کے باجود روہنگی مسلمانوں کو گھر جانے پر مجبور کیا ۔

قابل ذکر ہے کہ میانمار میں عرصے سے بدترین مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔

3628896

نظرات بینندگان
captcha