سعودیہ؛ العوامیه مظالم پر اقوام متحدہ نے خاموشی کا روزہ توڑ دیا

IQNA

سعودیہ؛ العوامیه مظالم پر اقوام متحدہ نے خاموشی کا روزہ توڑ دیا

11:57 - August 12, 2017
خبر کا کوڈ: 3503392
بین الاقوامی گروپ: العوامیه کے شیعہ نشین علاقے میں سعودی مظالم پر اقوام متحدہ نے رد عمل ظاہر کردیا

سعودیہ؛ العوامیه مظالم پر اقوام متحدہ نے خاموشی کا روزہ توڑ دیا

ایکنا نیوز- شفقنا نیوز نے العالم نیوز چینل کے حوالے سے نقل کیا ہے: اقوام متحدہ کے ترجمان«اسٹیفن ڈویاریک» نے العوامیہ میں صورتحال پر تشویش کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کو چاہیے کہ انسانی حقوق کا احترام کرے۔

انکا کہنا تھا : سعودی عرب کو چاہیے کہ ہر اقدام سے پہلے اس بات کا اطمینان کرے کہ انسانی حقوق علاقے میں پامال نہ ہو۔

قابل ذکر ہے کہ شیعہ نشین علاقوں میں عرصے سے سعودی مظالم جاری ہیں۔

3629054

نظرات بینندگان
captcha