سعودیہ؛ شیعہ نشین علاقے میں قرآنی آیات کی تصویر کشی

IQNA

سعودیہ؛ شیعہ نشین علاقے میں قرآنی آیات کی تصویر کشی

17:40 - August 13, 2017
خبر کا کوڈ: 3503396
بین الاقوامی گروپ: قرآن میں تدبر کے عنوان سے «الجبیل» میں قرآنی آیات کی تصویر کشی کی گیی

سعودیہ؛ شیعہ نشین علاقے میں قرآنی آیات کی نقشہ کشی


ایکنا نیوز- قرآنی ایجنسی قاف کے مطابق «قرآن میں تدبر» کے عنوان سے «قرآن میری نجات» دو روزہ پروگرام سات سے دس سال کے بچوں کے لیے «الجبیل» شہر میں منعقد کیا گیا

سعودی خاتون دانشور ھدی هلال پروگرام میں بچوں کی رہنمائی کررہی ہے جسمیں عقاید سے متعلق سوالات اور قرآنی جوابات سے بچوں کو قرآنی فھمی میں مدد دے رہی ہے

ھدی ھلال اس پروگرام میں قرآںی آیات کی تصویر بناکر بچوں کو سمجھاتی ہے جس سے بچے بہترین انداز میں قرآن کی طرف راغب ہورہے ہیں۔


انہوں نے بچوں کو سورہ قدر اور سورہ قریش کی قرآنی آیات کی تصویر بنانے کا ٹاسک دیا جسمیں انکی صلاحیتوں کو پرکھا جائے گا۔

قابل ذکر ہے کہ «هدی هلال» اب تک طلبا و طالبات کے لیے متعدد قرآنی ورکشاپس اور کلاسز منعقد کرچکی ہیں جنمیں «سورہ والناس میں تدبر» خواتین کے لیے اور «سورہ قریش میں تدبر بچوں کے لیے»، «میرا قرآن ؛ میرا رہنما» او «اصول سورہ تکاثر، شرح اور قدر میں تدبر اور قرآںی اصول» قابل ذکر ہیں۔

3629785

نظرات بینندگان
captcha