امریکہ؛«ایک مسلمان سے ملیے» «سینٹ لوئیس» میں پروگرام

IQNA

امریکہ؛«ایک مسلمان سے ملیے» «سینٹ لوئیس» میں پروگرام

20:21 - August 14, 2017
خبر کا کوڈ: 3503403
بین الاقوامی گروپ: امریکی ریاست «میزوری» میں ؛«ایک مسلمان سے ملیے» پروگرام منعقد کیا گیا

امریکہ؛«ایک مسلمان سے ملیے»  «سینٹ لوئیس» میں پروگرام


ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ«cbslocal» کے مطابق میزوری میں اسلامی کونسل کے رکن «حسن یاسین» نے اس پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا : ہم اس پروگرام میں عیسائی، یہودی اور لادین تمام افراد کو خوش آمدید کہتے ہیں

انکا کہنا تھا: اسلامی کونسل بلاتفریق رنگ ونسل و مذہب تمام افراد کو یکساں سمجھتی ہے ۔


اسلامی کونسل کے ڈایریکٹر«فیضان سید» نے کہا: ؛«ایک مسلمان سے ملیے» پروگرام اب امریکہ بھر میں منانے کا ارادہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے مختلف اداروں نے خوشی کا اظھار کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔


اسلاموفوبیا مٹانے کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میں تمام شرکاء کی عمدہ کھانوں سے بھرپورپذیرایی کی گیی۔

3630134

نظرات بینندگان
captcha