دہشت گردی کے خلاف اسپین کے عوام کا دوبارہ مظاہرہ + تصاویر

IQNA

دہشت گردی کے خلاف اسپین کے عوام کا دوبارہ مظاہرہ + تصاویر

10:52 - August 22, 2017
خبر کا کوڈ: 3503438
بین الاقوامی گروپ: سینکڑوں اسپینش عوام نے بارسلونا دہشت گردی کے واقعے کے خلاف گذشتہ روز دوبارہ مظاہرہ کیا

دہشت گردی کے خلاف اسپین کے عوام کا دوبارہ مظاہرہ + تصاویر

ایکنا نیوز- روزنامه «ڈیلی میل» کے مطابق اسپین کے سینکڑوں مسلمانوں نے کاٹالونیا میدان میں مظاہرے کے بعد گذشتہ روز جائے حادثہ پر دہشت گردی کے خلاف دوبارہ مظاہرہ کیا

اس پروگرام میں جایے وقوع پر بہت سے مرد اور خواتین آنسو بہارہے تھے جبکہ دیگر افراد نے پلے کارڑز اٹھایے تھے جنپر دہشت گردوں سے بیزاری اور نفرت کا اظھار کیا گیا تھا۔

دہشت گردی کے خلاف اسپین کے عوام کا دوبارہ مظاہرہ + تصاویر

احتجاج میں شامل سب سے بڑے بینر پر لکھا تھا : «مسلمانان دہشت گردی کا مخالف »

قابل ذکر ہے کہ دہشت گردی کا مرکزی مجرم بائیس سالہ مراکشی نژاد یونس ابویعقوب گذشتہ روز پولیس مقابلے میں ہلاک ہوچکا ہے۔

ابویعقوب واقعے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا مگر چار روز کے بعد گذشتہ روز «سبیراٹس» کے علاقے میں مارا گیا

اسی روز ساحلی شہر کمبریلز، میں بھی عوام پر گاڑی چڑھانے کا واقعہ پیش آیا تھا جسمیں ایک شخص ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگیے تھے جسکے بعد پولیس مقابلے میں ۵ دہشت گرد مارے گیے تھے۔

دہشت گردی کے خلاف اسپین کے عوام کا دوبارہ مظاہرہ + تصاویر

3633157

نظرات بینندگان
captcha