ایڈیلیڈ میں شہادت امام محمد تقی پر مجلس عزا کا اہتمام

IQNA

ایڈیلیڈ میں شہادت امام محمد تقی پر مجلس عزا کا اہتمام

10:57 - August 22, 2017
خبر کا کوڈ: 3503439
بین الااقومی گروپ: اسلامی جعفریہ کے تعاون سے ایلڈیلیڈ میں امام محمد جواد (ع) کی شہادت کے حوالے سے ایک روزہ مجلس عزا منعقد ہوگی جس سے حجت الاسلام حیدری خطاب کریں گے۔

ایڈیلیڈ میں شہادت امام محمد تقی پر مجلس عزا کا اہتمام


ایکنا نیوز- مجلس عزا مقامی وقت کے مطابق مجلس چھ بجے نماز با جماعت مغربین کے بعد شروع ہوگی۔

رپورٹ کے مطابق آسمان ولایت کے نویں ستارے حضرت امام محمد جواد (ع) کی شہادت کی مناسبت سے جہاں دنیا کے مختلف ممالک میں مجالس عزا منعقد ہوں گی وہاں اسی مناسبت سے جعفریہ سوسایٹی کی ٹیم کی جانب سے ایڈیلیڈ کے " کلئیر ہال " میں مومنین کے لیے مجلس عزا آج منعقد ہورہی ہے جسمیں تمام عاشقان اہل بیت سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ حضرت امام جواد(ع) سال ۱۹۵ قمری کو مدینه میں پیدا ہویے اورسترہ سال کی امامت کے بعد 25 سال کی عمر میں جوان ترین امام کی حیثیت سے سال ۲۲۰ ق کو درجہ شہادت پر فایز ہوگیے تھے۔۔

نظرات بینندگان
captcha