بیمار بچوں کے لیے برطانوی کوہ پیما کی کاوش

IQNA

بیمار بچوں کے لیے برطانوی کوہ پیما کی کاوش

9:06 - August 25, 2017
خبر کا کوڈ: 3503450
بین الاقوامی گروپ: بیمار بچوں کے لیے امدادی رقم جمع کرانے کے لیے لیڈز شہر کی مسلم یوتھ انجمن کے تعاون سے یورک شائر میں کوہ پیمایی کا مقابلہ منعقد ہوگا

بیمار بچوں کے لیے برطانوی کوہ پیما کی کاوش


ایکنا نیوز- سوشل میڈیا کے مطابق اتوار کو منعقد ہونے والے مقابلے میں جمع ہونے والی رقم بیمار بچوں پر خرچ کی جائے گی۔

یورک شائر کے«مارٹین» ہسپتال میں زیر علاج بچوں کی مدد کے لیے لیڈز شہر کی مسلم انجمن نے مقابلہ منعقد کرانے کا اہتمام کیا ہے۔

انجمن نے سوشل میڈیا پر مقابلے کا اعلان کیا ہے۔


یورک شائر کی مارٹین ہسپتال میں نادار بچوں کے آپریشن کے لیے مفت خدمات فراہم کی جاتی ہیں

ہسپتال کے اخراجات میں مخیر حضرات خصوصی تعاون کرتے ہیں ۔

3633012

نظرات بینندگان
captcha