ماسکو؛ داعش سے حاصل مال غنیمت کی نمائش + تصاویر

IQNA

ماسکو؛ داعش سے حاصل مال غنیمت کی نمائش + تصاویر

11:01 - August 26, 2017
خبر کا کوڈ: 3503455
بین الاقوامی گروپ: داعش سے جنگ میں حاصل شدہ جنگی مال غنیمت کی ماسکو میں نمایش منعقد کی گیی۔

ماسکو؛ داعش سے حاصل مال غنیمت کی نمائش + تصاویر

ایکنا نیوز- العالم نیوز چینل کے مطابق «آرمی ۲۰۱۷» کے عنوان سے ماسکو میں نمایش منعقد کی گیی ہے جسمیں داعش سے شام میں ملنے والے اسلحوں کی نمایش بھی شامل ہے

اس نمایش میں ہتھیاروں کے علاوہ بھاری اسلحے اور راکٹ لانچر وغیرہ بھی شامل ہیں۔

ماسکو؛ داعش سے حاصل مال غنیمت کی نمائش + تصاویر

نمایش میں بڑی تعداد میں غیر ملکی اسلحے شامل ہیں جنمیں «براونینگ» میڈ ان بیلجیم ، «ریوالور» میڈ ان یو ایس اے«گلوک» میڈ ان آسٹریا «مانلیخِر» میڈ ان آسٹریا ، گن «ٹایپ ۵۶» اور«اِی کی اس» میڈ ان چاینا «ریمینگٹون» اور«ام – ۱۶ اِی ۴ » میڈ ان یو ایس اے شامل ہیں ۔

ماسکو؛ داعش سے حاصل مال غنیمت کی نمائش + تصاویر

بھاری اسلحوں کے ساتھ کیمایی مواد اور فاسفورس کی مقدار بھی نمایش میں موجود ہے جس سے کیمیائی ہتھیار بنا کر بیگناہ شہریوں کو متعدد بار نشانہ بنایا گیا ہے۔

3634258

نظرات بینندگان
captcha