سوڈان؛ قومی قرآنی مقابلوں کا آغاز

IQNA

سوڈان؛ قومی قرآنی مقابلوں کا آغاز

12:58 - August 27, 2017
خبر کا کوڈ: 3503458
بین الاقوامی گروپ: دوسرا قومی قرآنی مقابلہ وزیر اوقاف «ابوبکر عثمان» کی زیر نگرانی خرطوم میں شروع ہوچکا ہے

سوڈان؛ قومی قرآنی مقابلوں کا آغاز


ایکنا نیوز- سعودی روزنامه «عکاظ» کے مطابق قومی قرآنی مقابلہ عالمی اسلامی انجمن کے ادارے سے وابستہ قرآنی کونسل کے تعاون سے خرطوم میں شروع ہوچکا ہے

مقابلوں میں مختلف صوبوں سے دو سو قراء اور حفاظ کرام شریک ہیں جو حفظ مکمل قرآن، بیس پارے اور دس پاروں میں حصہ لے رہے ہیں ۔


پہلا مرحلہ دس دنوں میں مکمل ہوگا جبکہ فاینل مرحلہ عید قربان کے منعقد کیا جائے گا ۔


سوڈان اسلامی کونسل کے ڈایریکٹر«حامد بن عاتق الرفاعی» کا اس بارے میں کہنا تھا: مذکورہ مقابلوں کا ایک اہم مقصد یتیموں، ضرورت مندوں کی مدد اور مساجد کو آباد کرانا ہے۔

انکا کہنا تھا: ان مقابلوں کے بنیادی سلیکشن کا مرحلہ پچھلے سال مکمل کیا گیا تھا۔

3634589

نظرات بینندگان
captcha