امریکہ؛ «ایلینوی»میں مسجد کی حمایت میں مہم

IQNA

امریکہ؛ «ایلینوی»میں مسجد کی حمایت میں مہم

10:44 - August 30, 2017
خبر کا کوڈ: 3503475
بین الاقوامی گروپ: امریکی ریاست «ایلینوی» کے پلینفیلڈ ایریے میں لوگوں نے مسجد بنانے کی حمایت میں مہم کا اعلان کیا ہے

امریکہ؛ «ایلینوی»میں مسجد کی حمایت میں مہم


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «Patch» کے مابق مسلسل دوسری بار مسلمانوں کی جانب سے درخواست برایے تعمیر مسجد رد کی جارہی ہے۔

پلینفیلڈ کے مسلمان جو سالوں سے نماز خانے یا مسجد سے محروم ہیں انہوں نے سال کے آغاز میں ایک قدیم کلیسا کی عمارت کو ۵۸۰ ہزار ڈالر میں خریدا ہے تاکہ اس کو مسجد میں بدل سکے۔

کلیسا کے نزدیکی آبادی نے ٹریفک کے مسلہ کو بھانہ قرار دیتے ہوئے مسجد بنانے کی مخالفت کی ہے۔


آبادی کے ایک گروپ نے مسجد کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مسجد کی تعمیر کے لیے مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔

اس گروپ کے تعاون سے جلد ایک عوامی جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے تاکہ مقامی آبادی کو مسجد کی تعمیر کے لیے رضامند کیا جاسکے۔

3636095

نظرات بینندگان
captcha