کینیڈا ؛ دریائے انٹاریوکے کنارے عید قرباں کا جشن پروگرام

IQNA

کینیڈا ؛ دریائے انٹاریوکے کنارے عید قرباں کا جشن پروگرام

9:08 - September 01, 2017
خبر کا کوڈ: 3503484
بین الاقوامی گروپ: کینیڈا کی ریاست انٹاریو کے «ڈورهام» کے مسلمانوں کو دریایے«ویٹبی» کے کنارے جشن عید قربان میں شرکت کی دعوت دی گیی ہے

دریائے انٹاریوکے کنارے عید قرباں کا جشن


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «Durham Region» کے مطابق ویٹبی شہر کے دریا کے پاس ڈورہام کے مسلمانوں نے مختلف ڈشز کے ساتھ جشن عید قربان منانے کا اہتمام کیا ہے جسمیں تمام شہریوں کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے۔


جشن و عید تقریب مسلم کچلر کی آئینہ دار ہے جسکو سارے مسلمان زور و شور سے مناتے ہیں۔


عید قربان کا ایک اہم مقصد تمام مذاہب کے ماننے والوں میں وحدت اور ہم آہنگی پیدا کرانا ہے۔

3636706

نظرات بینندگان
captcha