سامرا؛ زائرین کے لیے خصوصی قرآنی محافل

IQNA

سامرا؛ زائرین کے لیے خصوصی قرآنی محافل

12:42 - September 04, 2017
خبر کا کوڈ: 3503492
بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدسہ امامين عسکریين(ع) کے تعاون سے حرم امام میں زائرین کے لیے خصوصی قرآن محافل کا اہتمام کیا گیا ہے

سامرا؛ زائرین کے لیے خصوصی قرآنی محافل


ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی قاف کے مطابق امامين عسکریين(ع) کا کہنا ہے کہ حرم امامین عسکریین(ع) کے زایرین کے لیے صحن حرم میں قرآنی محافل کا اہتمام کیا جارہا ہے

انکا کہنا ہے کہ حرم امامین عسکریین کے زائرین کے لیے حرم کے معروف قرآء کی زیرنگرانی تجوید و قرآت سکھانے کا اہتمام کیا گیا ہے جبکہ مختلف سوالات و جوابات کے زریعے زایرین کے لیے انعامات بھی رکھے گیے ہیں۔


الساعدی نے حرم امامین عسکریین(ع) کی قرآنی سرگرمیوں کے حوالے سے مزید کہا :حرم مطهر امامین عسکریین(ع) اور «احیای قرآن کریم » کے تعاون سے عراقی شہر «واسط» میں قرآنی کورس منعقد کیا گیا ۔


انکا کہنا تھا: «إقرأ» کے عنوان سے حرمین شریفین عسکریین(ع) کے زایرین کی قرات کی درستگی کے لیے اس سے پہلے پروگرام منعقد ہوچکا ہے۔

3638068

نظرات بینندگان
captcha