برطانیہ ؛ مسلمانوں کو روزگار میں شدید مشکلات کا سامنا

IQNA

برطانیہ ؛ مسلمانوں کو روزگار میں شدید مشکلات کا سامنا

8:36 - September 08, 2017
خبر کا کوڈ: 3503510
بین الاقوامی گروپ: سروے کے مطابق نسلی اور مذہبی تعصب کی وجہ سے مسلمان فل ٹایم کے ساتھ پارٹ ٹایم جاب بھی مشکل ہی سے حاصل کرسکتے ہیں

برطانیہ ؛ مسلمانوں کو روزگار میں شدید مشکلات کا سامنا


ایکنا نیوز- روزنامه «گارڈین» کے مطابق برطایہ میں اعلی تعلیم کے باوجود مسلم جوان روزگار کے سلسلے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں۔


سروے کے مطابق صرف چھ فیصد مسلم جوان اعلی اور اہم پوسٹوں پر تعینات ہیں ، فل ٹایم جاب میں ۶۔۱۹ فیصد مسلم جوان مشغول ہیں جبکہ یہی ریشو دیگر اقوام میں ۹۔۳۴ فیصد ہے۔


سروے میں مزید معلوم ہوا کہ اکثر مسلم گھرانوں میں لڑکیوں کو شادی کی جانب مایل کرانے کی کوشش کی جاتی ہے بہ نسبت روزگار یا جاب کرنے کی۔


قابل ذکر ہے کہ مسلم فوبیا کی وجہ سے دیگر یورپی ممالک میں بھی مسلمانوں کو روزگار کے حوالے سے مشکلات درپیش ہیں۔

3639550

نظرات بینندگان
captcha