پانچویں یورپی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب + تصاویر

IQNA

پانچویں یورپی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب + تصاویر

9:11 - September 09, 2017
خبر کا کوڈ: 3503515
بین الاقوامی گروپ: سوئیڈن کے شہر اسٹاک ہوم کے اسلامی مرکز میں یورپی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی

پانچویں یورپی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب + تصاویر

ایکنا نیوز سے گفتگو میں سویڈن میں امام علی(ع) اسلامی مرکز کے ڈایریکٹر حجت الاسلام والمسلمین محسن حکیم الهی نے کہا: افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ہے جسکا آغاز ایران کے معروف قاری «حسین حیدرزاده» نے تلاوت کلام پاک سے کیا۔

تلاوت کے بعد «حجت‌الاسلام والمسلمین حکیم الهی» نے شرکاء سے قرآنی موضوع پر خطاب کیا جبکہ امام علی(ع) کے سربراہ «رحمت‌الله بیات» نے مقابلوں کے حوالے سے تفصیلات پیش کی۔

پانچویں یورپی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب + تصاویر

سویڈن میں امام علی(ع) اسلامی مرکز کے خطیب نے مزید کہا کہ پروگرام میں «طه النبی(ص)» نے تواشیح پیش کیا جبکہ پروگرام کے آخر میں لنگر تقسیم کیا گیا۔

یورپ کے قرآنی مقابلے ہر روز صبح آٹھ بجے شروع اور شام کے سات بجے تک امام علی(ع) اسلامی مرکز میں جاری رہیں گے۔

حجت الاسلام والمسلمین حکیم الهی کے مطابق اتوار کا فاینل مرحلہ منعقد ہوگا جبکہ اتوار کی شام کو تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوگی ۔

قابل ذکر ہے کہ پانچویں قرآنی مقابلوں میں یورپ کے مختلف شہروں سے مختلف اقوام کے نمایندے شریک ہیں۔

پانچویں یورپی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب + تصاویر

پانچویں یورپی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب + تصاویر

3639804

نظرات بینندگان
captcha