عید غدیر دسترخوان کا شاندار اہتمام

IQNA

عید غدیر دسترخوان کا شاندار اہتمام

13:22 - September 11, 2017
خبر کا کوڈ: 3503520
بین الاقوامی گروپ: حضرت امام علی علیہ السلام کی جانشینی کی خوشی میں مجلس وحدت کی جانب سے غدیری دسترخوان کا اہتمام کیا گیا

عید غدیر دسترخوان کا شاندار اہتمام


ایکنا نیوز- اهل بیت(ع) کا دسترخوان کرم ہمیشہ سجا ہوتا ہے جنمیں حرم امام حسین، حرم امام علی اور دیگر ایمہ کے مزارات پر دسترخوان شامل ہیں لیکن عیدغدیر کے موقع پر عاشقان اہل بیت کے لیے اسکی رونق میں مزید نکھار آجاتا ہے.

مجلسِ وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے صوبہ سندھ کے گوٹھ بنگل خان چانڈیو میں دوسو میٹر طویل دسترخوان کا افتتاح کیا۔

عید غدیر دسترخوان کا شاندار اہتمام


گوٹھ بنگل خان چانڈیو میں عید غدیر کے دن دو سومیٹر دسترخوان پر سینکڑوں افراد کے لیے دسترخوان بچایے گیے جسپر عاشقان اہل بیت کی بڑی تعداد نے غذا تناول کیے اور جشن غدیرمنایا

باوقار دسترخوان غدیر میں مختلف غذاوں ، پھلوں اور مٹھائیوں کے ساتھ مہمانوں کی پذیرائی کی گیی.

نظرات بینندگان
captcha