IQNA

11:22 - September 15, 2017
خبر کا کوڈ: 3503536
بین الاقوامی گروپ: امریکی ریاست «ایلینوی» کے شہر «ناپرویل» کے اسلامی مرکز کی مسجد میں مفت طبی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں

امریکہ؛ «ناپرویل» کی مسجد میں مفت طبی سہولتیں


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے« chicagotribune» کے مطابق «ایلینوی» کے اسلامی مرکز کی مسجد میں بیمار افراد کو مفت طبی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں

تین مہینے پہلے اس سلسلے کو شروع کیا گیا ہے جسمیں ڈاکٹر «عاطف فخرالدین» اور ڈاکٹر «عثمان خان» ہرمہینے میں دو دن میڈیکل کیمپ لگا کر معاینہ کرتے ہیں اور مریضوں کو مفت سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔


میڈیکل کیمپ میں مفت معاینے کے علاوہ اہم ٹیسٹ اور دیگر آزمایشیں بھی معمولی قیمتوں پر کی جاتی ہیں۔

ڈاکٹر عثمان خان کا اس حوالے سے کہنا تھا: کلیسا کے تعاون سے میڈیکل کیمپ میں تمام مذاہب کے پیروکاروں کے لیے انتظامات کیے گیے ہیں۔

3641922

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: