بین الاقوامی گروپ: برلین میں «شناخت قرآن» ورکشاپ ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے منعقد کی گیی

ایکنا نیوز- ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے برلین میں ایک روزہ قرآنی ورکشاپ منعقد ہوئی جسمیں مختلف مذاہب اورانکی مقدس کتابوں کا جایزہ لیا گیا جبکہ مذاہب میں یگانگت پر تبادلہ خیال کیا گیا.
ورکشاپ میں تجوید، خطاطی اور قرآنی تعلیمات پر بھی مباحثے کیے گیے ۔
«شناخت قرآن» ورکشاپ میں ایران اور جرمنی کے علاوہ بعض عرب ممالک سے خطاط، قرآنی ماہرین اور دانشور شریک تھے جنہوں نے مختلف موضوعات پر لیکچر دیے۔

